باکسر حمزہ شیراز کیلئے نئی کار کا تحفہ

باکسر حمزہ شیراز کیلئے نئی کار کا تحفہ

پاکستانی نژاد برٹش باکسر یورپین چیمپئن حمزہ شیراز کو بڑی گاڑیوں کی کمپنی لیکسس نے اچھی باکسنگ کرنے اور یورپین چیمپئن بننے پر نئی کار تحفہ میں دی ہے

لندن(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی نژاد برٹش باکسر یورپین چیمپئن حمزہ شیراز کو بڑی گاڑیوں کی کمپنی لیکسس نے اچھی باکسنگ کرنے اور یورپینچیمپئن بننے پر نئی کار تحفہ میں دی ہے ۔ لیکسس کمپنی اب ہر پانچ سال بعد یہ گاڑی تبدیل کرکے نئی کار حمزہ شیراز کو فراہم کرے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں