حیدرآباد:باکسنگ ریفری جج اور کوچز کیلئے ریفریشر کورس

حیدرآباد:باکسنگ ریفری جج  اور کوچز کیلئے ریفریشر کورس

سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تحت ریفری جج اور کوچز کیلئے ریفریشر کورس کا انعقاد کیا گیا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) جس میں حیدرآباد ڈویژن کے آفیشلز نے شرکت کی۔سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر و آرگنائزنگ سیکریٹری اصغر بلوچ نے باکسنگ قوانین، عمر کی حد ، کیٹگریز اور ویٹ کلاسز کے بارے میں آگاہی دی جبکہ انٹرنیشنل ریفری و چیئرمین ریفری ججز کمیشن پاکستان محمد یونس پٹھان نے اسکورنگ سسٹم، تکنیک کے بارے میں بتایا۔اس موقع پر احمد نواز، سیدہ علیزہ شاہ اورسیکریٹری حیدرآباد اولمپک پرویز احمد شیخ نے اسپورٹس مینجمنٹ، فٹنس اور کوچنک تکنیک پر لیکچرز دیئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں