محمد یوسف کی زیرنگرانی قومی کرکٹرز کی تربیت کا سلسلہ جاری

محمد یوسف کی زیرنگرانی قومی  کرکٹرز کی تربیت کا سلسلہ جاری

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں قومی کرکٹرز شان مسعود، امام الحق، شرجیل خان، اعظم خان اور نسیم شاہ پر کام کرنے والے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کا کہنا ہے کہ وہ بیٹسمینوں کی ضرورت کے مطابق ان پر کام کر رہے ہیں

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)ٹریننگ میں شریک شرجیل خان کا کہنا تھا کہ اپنی فٹنس کی بہتری کیلئے کام کرنے کے ساتھ وہ محمد یوسف کے ساتھ مل کر بیٹنگ کو مزید بہتر کرنے کی کوشش کے ساتھ قومی کرکٹ ٹیم کے ٹرینر یاسر ملک کے پلان پر بھی عمل کر رہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں