یکطرفہ مقابلے کرکٹ کے ساتھ مذاق کے مترادف ہیں،رمیز راجہ

یکطرفہ مقابلے کرکٹ کے ساتھ مذاق کے مترادف ہیں،رمیز راجہ

سابق قومی کپتان رمیز راجہ نے پاکستان بمقابلہ زمبابوے سیریز پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے...........

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) یکطرفہ مقابلے کرکٹ کے ساتھ مذاق کے مترادف ہیں اور اگر ٹیسٹ میچز تین دن میں ختم ہوتے رہے تو شائقین دوسرے کھیلوں کی طرٖف راغب ہو جائیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں