نیا ناظم آباد فٹ بال ٹورنامنٹ سوئی سدرن گیس کی فائنل میں رسائی

نیا ناظم آباد فٹ بال ٹورنامنٹ سوئی سدرن گیس کی فائنل میں رسائی

نیا ناظم آباد فلڈ لائٹس فٹ بال ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں سوئی سدرن گیس کمپنی نے عبدل ایف سی کو تین،ایک سے ہرا کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)عبدل ایف سی کے شایان دوست جبکہ دوسرے ہاف میں سوئی سدرن گیس کے عبدالسلام، عبدالوحید اور علی خان نے محض 21 منٹ میں تین گولز بنائے۔ مہمان خصوصی سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے نائب صدر امتیاز شیخ نے عبدالسلام کو ماشا یونائیٹڈ مین آف دی میچ ایوارڈ دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں