قومی کرکٹ سکواڈ آج ویسٹ انڈیز روانہ ہوگا

قومی کرکٹ سکواڈ آج  ویسٹ انڈیز روانہ ہوگا

قومی کرکٹ سکواڈ آج ویسٹ انڈیز روانہ ہوگا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پی سی بی اعلامیہ کے مطابق سکواڈ صبح گیارہ بجکر دس منٹ پر (یوکے ٹائم) مانچسٹر سے بارباڈوس روانہ ہوگا،قومی سکواڈ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3بجے بارباڈوس پہنچے گا،بارباڈوس پہنچنے پر قومی سکواڈ کو ایک روز آئسولیشن میں گزارنا ہوگا ،اس دوران تمام ارکان کی کووڈ 19 ٹیسٹنگ کی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں