این بی پی ٹی ٹوئنٹی 31جولائی سے شروع

این بی پی ٹی ٹوئنٹی 31جولائی سے شروع

چھٹے نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا 31 جولائی سے دوبارہ انعقاد کیا جائے گا کیونکہ کوویڈ کے سبب 7 اپریل کو ایونٹ روک دیا گیا تھا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)جس میں چار ٹیمیں کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر گئی تھیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں