پاکستان دنیا کا محفوظ ترین ملک:شنیرا

پاکستان دنیا کا محفوظ ترین ملک:شنیرا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ آسٹریلین شہری شنیرا اکرم نے پاکستان کو محفوظ ترین ملک قرار دے دیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک) شنیرا اکرم نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ دنیا میں کوئی ایسی جگہ نہیں جہاں وہ خود کو پاکستان سے زیادہ محفوظ محسوس کرتی ہوں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں