جارج گورڈن کا ایڈیلیڈ سے معاہدہ

جارج گورڈن کا ایڈیلیڈ سے معاہدہ

بگ بیش لیگ کے آئندہ سیزن میں فاسٹ بالر جارج گورڈن ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے

ایڈیلیڈ (اسپورٹس ڈیسک)ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کے مطابق ان کی موجودگی سے مائیکل نیسر کا خلاء پر کرنے میں مدد ملے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں