بی سی ایل آئندہ ماہ ہوگی

بی سی ایل آئندہ ماہ ہوگی

بنگلہ دیش کرکٹ لیگ کا نواں ایڈیشن 10دسمبر سے کھیلا جائے گا

ڈھاکا (اسپورٹس ڈیسک) ٹورنامنٹ میں چار روزہ میچوں کے ساتھ چار ٹیموں کے درمیان ون ڈے بھی کھیلے جائیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں