کلوسنر کی افغانستان سے علیحدگی

کلوسنر کی افغانستان سے علیحدگی

لانس کلوسنر اور افغان کرکٹ بورڈ نے باہمی اتفاق سے راستے جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا

کابل(اسپورٹس ڈیسک) جس کے تحت سابق پروٹیز آل راؤنڈر کے بطور افغان مینز کرکٹ ٹیم ہیڈ کوچ معاہدے کی تجدید نہیں کی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں