بنگلہ دیش اور آئرلینڈ آج مقابل

بنگلہ دیش اور آئرلینڈ آج مقابل

چاٹوگرام(اسپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا۔میزبان ٹیم بنگلہ دیش کو تین میچوں کی سیریز میں آئرلینڈ کیخلاف ایک،صفر کی برتری حاصل ہے ۔

بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا۔میزبان ٹیم بنگلہ دیش کو تین میچوں کی سیریز میں آئرلینڈ کیخلاف ایک،صفر کی برتری حاصل ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں