بنگلہ دیش نے آئر لینڈ کو ہرادیا

بنگلہ دیش نے آئر لینڈ کو ہرادیا

چاٹو گرام (اسپورٹس ڈیسک ) بنگلہ دیش نے آئر لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 77رنز سے ہرا کر سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔

شکیب الحسن پانچ وکٹیں اور 38رنز بنا کر پلیئر آف دی میچ قرار پائے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں