ارشد ندیم کاری ہیب پروگرام جاری

 ارشد ندیم کاری ہیب پروگرام جاری

کراچی (اسپورٹس ڈیسک)قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں ری ہیب پروگرام جاری ہے ، آئندہ برس پیرس اولمپکس ہے۔

 جن کیلئے بھرپور ٹریننگ کرنی ہو گی، اس وقت ہدف ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں