شکیب الحسن کا نیا اعزاز

 شکیب الحسن کا نیا اعزاز

چاٹو گرام (اسپورٹس ڈیسک ) بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں زیادہ وکٹیںلینے والے بالر بن گئے ۔

 انہوں نے یہ اعزاز آئر لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں حاصل کیا ۔ ان سے قبل کیوی فاسٹ بالر ٹم ساؤتھی ریکارڈ پر قابض تھے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں