ڈیل اسٹین کی نئی ذمہ داری

ڈیل اسٹین کی نئی ذمہ داری

واشنگٹن (اسپورٹس ڈیسک ) سابق جنوبی افریقی فاسٹ بالر ڈیل اسٹین کو میجر کرکٹ لیگ کے پہلے ایڈیشن کیلئے واشنگٹن فریڈم کا بالنگ کوچ مقرر کردیاگیا ۔ آسٹریلین آل راؤنڈر موائزز ہین ریکس کو کپتان کی ذمہ داری سونپی گئی ہے ۔

 سابق جنوبی افریقی فاسٹ بالر ڈیل اسٹین کو میجر کرکٹ لیگ کے پہلے ایڈیشن کیلئے واشنگٹن فریڈم کا بالنگ کوچ مقرر کردیاگیا ۔ آسٹریلین آل راؤنڈر موائزز ہین ریکس کو کپتان کی ذمہ داری سونپی گئی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں