قومی فاسٹ بالرنسیم شاہ دوبارہ انگلش کاؤنٹی لیسٹرشائر سے منسلک

قومی فاسٹ بالرنسیم شاہ دوبارہ انگلش کاؤنٹی لیسٹرشائر سے منسلک

لندن(اسپورٹس ڈیسک)انگلش وٹالٹی بلاسٹ کے ابتدائی تین میچوں میں نوین الحق کے عارضی متبادل کی حیثیت سے دو وکٹیں لینے والے قومی فاسٹ بالر نسیم شاہ نے جنوبی افریقی کھلاڑی ویان ملڈر کی جگہ ایک بار پھر لیسٹرشائر فوکسز کو جوائن کرلیا۔واضح رہے ۔۔۔

کہ ویان ملڈر انجری کے سبب کھیلنے سے قاصر ہیں مگر نسیم شاہ اور نوین الحق سے کاؤنٹی کو بڑی امیدیں وابستہ ہیں جو اپنے چاروں میچز ہار چکی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں