نیرج چوپڑا کو انجری مسائل

نئی دہلی (اسپورٹس ڈیسک )گولڈ میڈلسٹ بھارتی جیولن تھروئر نیرج چوپڑا منگل سے فن لینڈ میں شروع ہونے والے پاوو نورمی گیمز سے باہرہوگئے جبکہ نیشنل انٹر اسٹیٹ سینئر ایتھلیٹک چیمپئن شپ میں بھی شریک نہیں ہوں گے ۔
وہ گزشتہ ماہ ٹریننگ کے دوران پٹھوں کی انجری میں مبتلا ہوگئے تھے ۔