ٹی20 ورلڈ کپ2024 کیلئے امریکہ کے تین وینیوز منتخب

 ٹی20 ورلڈ کپ2024  کیلئے امریکہ کے تین وینیوز منتخب

نیویارک (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی نے امریکہ کے تین بڑے شہروں ڈیلاس، فلوریڈا اور نیویارک کو مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی میزبانی کے لئے منتخب کرلیا ہے ۔

 آئی سی سی نے امریکہ کے تین بڑے شہروں ڈیلاس، فلوریڈا اور نیویارک کو مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی میزبانی کے لئے منتخب کرلیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں