ٹریوسہیڈ بڑی اننگز کھیلنے والے بیٹر

احمدآباد (اسپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی اوپننگ بیٹسمین ٹریوس ہیڈ ورلڈکپ فائنل میں ہدف کے تعاقب میں بڑی اننگز کھیلنے والے بیٹر بن گئے ، ٹریوس ہیڈ نے بھارت کے خلاف فائنل میں 137 رنز کی شاندار اننگز کھیل کریہ سنگ میل عبور کیا۔۔
انہوں نے سری لنکن بیٹر اروندا ڈی سلوا کا ریکارڈ توڑ ا جنہوں نے 1996 ورلڈکپ میں آسٹریلیا کے خلاف فائنل میں 107 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔