نگران وزیراعظم نے چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کو کل طلب کرلیا

 نگران وزیراعظم نے چیئرمین  پی سی بی ذکا اشرف کو کل طلب کرلیا

اسلام آباد( اسپورٹس رپورٹر ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کو کل طلب کرلیا۔

ذکاء اشرف نگران وزیراعظم سے اختیارات کے استعمال کی اجازت مانگیں گے ، نوٹیفکیشن کے باعث پی سی بی کے تمام فیصلے عارضی طور پر کیے جارہے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے باعث ذکا اشرف قومی ٹی 20 کپ کا فائنل دیکھنے نہیں جائیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں