ویسٹ انڈیز کیخلاف سپنرز کی کارکردگی اہم ہو گی:کرکٹر سدرہ امین

ویسٹ انڈیز کیخلاف سپنرز کی  کارکردگی اہم ہو گی:کرکٹر سدرہ امین

کراچی (سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ویسٹ انڈیز کے خلاف سپنرز کی کارکردگی اہم ہو گیم یڈیاسے گفتگومیں انہوں نے کہا ہے ۔۔

کہ ہوم کنڈیشن کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز میں بھی میچز جیتے ہیں یہاں بھی اچھا کھیلیں گے ۔ پریکٹس میں کٹ، پل اور پاور ہٹنگ کی خصوصی تیاری کی ہے ۔ویسٹ انڈیز اور پاکستان کا موسم یکساں ہے ، ہمارے میچز کم ہوتے ہیں لیکن ہم فٹنس پر مکمل توجہ دیتے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں