خواتین کرکٹ:جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی ٹیمیں آج آمنے سامنے

خواتین کرکٹ:جنوبی افریقہ اور  سری لنکا کی ٹیمیں آج آمنے سامنے

جوہانسبرگ(سپورٹس ڈیسک )جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج سینویس پارک پوچیفسٹروم میں میں کھیلا جائے گا۔۔

میزبان جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم کو سری لنکن ویمن کے خلاف 1-0کی برتری حاصل ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں