کرکٹ ٹیم کی بھرپور پریکٹس پاک انگلینڈپہلاٹی 20کل

کرکٹ ٹیم کی بھرپور پریکٹس  پاک انگلینڈپہلاٹی 20کل

لیڈز(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی زیرنگرانی پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھرپور پریکٹس کی جبکہ۔۔۔

 پریکٹس سے قبل گیری کرسٹن نے کھلاڑیوں اورمینجمنٹ سے بھی ملاقات کی ۔پاکستان ٹیم انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹی 20کل ہیڈنگلے میں کھیلے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں