اولمپکس:سوئمنگ ایونٹ میں لائف گارڈ نے سب کے دل جیت لیے

 اولمپکس:سوئمنگ ایونٹ میں لائف  گارڈ نے سب کے دل جیت لیے

پیرس (سپورٹس ڈیسک )پیرس اولمپکس میں سوئمنگ ایونٹ میں لائف گارڈ نے سب کے دل جیت لیے ۔

ویمنزسوئمنگ کے مقابلوں کے دوران اس وقت دلچسپ واقعہ پیش آیا جب امریکی سوئمر ایما ویبر کا سوئم کیپ پُول میں گرگیا، اس پر باب نامی لائف گارڈ نے فوراً چھلانگ لگائی اور تہہ میں جاکر کیپ واپس لا کردی۔شائقین نے اس انداز کو خوب انجوائے کیا، لائف گارڈ سوشل میڈیا پر Bob The Cap Catcher کے نام سے مشہورہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں