یو اے ای کا شاہد آفریدی کیلئے یوم آزادی ایوارڈ

یو اے ای کا شاہد آفریدی  کیلئے یوم آزادی ایوارڈ

دبئی (سپورٹس ڈیسک )یو اے ای حکومت نے شاہد آفریدی سمیت متعدد پاکستانی شخصیات کو یوم آزادی ایوارڈ سے نواز دیا۔

77ویں یوم آزادی کے موقع پر تقریب میں ، ایوارڈ پانیوالوں میں سکواش چیمپئن جہانگیر خان اور ہاکی پلیئر شہباز احمد و دیگر شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں