کراچی میں 35 ویں قومی کھیلوں کے انعقاد کی منظوری

 کراچی میں 35 ویں قومی کھیلوں کے انعقاد کی منظوری

کراچی (سپورٹس ڈیسک )پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے کراچی میں 35 ویں قومی کھیلوں کے انعقاد کی منظوری دیدی۔۔۔

سندھ کے وزیر کھیل امور نوجوانان سردار محمد بخش مہر کے ایسوسی ایشن کے ساتھ اجلاس میں مختلف امور کا جائزہ لینے بعد فیصلے کیے گئے ۔ صوبائی وزیر کھیل نے بتایا کہ قومی گیمز کی ٹارچ ریلے کے افتتاح کیلئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو مدعو کیا جائے گا، گیمز میں شریک کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ کرایا جائے گا۔پی او اے صدر کا کہنا تھا کہ باہمی مشاورت سے نیشنل گیمز کی تاریخوں کا اعلان ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں