ایبٹ آباد :پی ایف ایف کی 30 سالہ لیز قبل از وقت منسوخ

 ایبٹ آباد :پی ایف ایف کی  30 سالہ لیز قبل از وقت منسوخ

ایبٹ آباد (سپورٹس ڈیسک ) ضلعی انتظامیہ ایبٹ اباد نے پی ایف ایف کی 30 سالہ لیز قبل از وقت منسوخ کر دی ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ایف ایف کو گراؤنڈ خالی کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ،ساف انڈر17چیمپئن شپ کی تیاری کیلئے قومی انڈر 17 ٹیم کا تربیتی کیمپ متاثر ہوگا جو کیمپ اسی گراؤنڈ میں شیڈول ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں