جیکب اورم کیویز کے نئے بولنگ کوچ مقرر

جیکب اورم کیویز کے  نئے بولنگ کوچ مقرر

ولنگڈن (سپورٹس ڈیسک )نیوزی لینڈ کرکٹ نے جیکب اورم کو ٹیم کا نیا بولنگ کوچ مقرر کردیا۔

 229 انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے جیکب اورم کو شین جرگسن کی جگہ بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے ۔اس سے قبل بھی جیکب اورم عارضی طور پر اس ذمہ داری کو نبھا چکے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں