ایشین جونیئر ویمن باکسنگ ،قومی باکسر عائشہ ممتاز سیمی فائنل میں داخل

ایشین جونیئر ویمن باکسنگ ،قومی باکسر  عائشہ ممتاز سیمی فائنل میں داخل

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ابوظہبی میں جاری ایشین جونیئر ویمن باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی خاتون باکسر عائشہ ممتاز نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

عائشہ ممتاز نے کوارٹر فائنل میچ میں سری لنکن باکسر کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی، جہاں قومی باکسر کا مقابلہ بھارت کی جونی سے 6ستمبر کو ہوگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں