اولمپئن طاہر زمان قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

اولمپئن طاہر زمان قومی  ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپئن طاہر زمان کو قومی ہاکی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقررکر دیا۔نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ۔۔

سیکرٹری پی ایچ ایف اولمپیئن رانا مجاہد علی خاں نے کہا کہ طاہر زمان نہ صرف ہاکی لیجنڈ ہیں بلکہ باقاعدہ کوالیفائیڈ کوچ بھی ہیں جنہیں جدید تکنیکی لحاظ سے کوچنگ کا وسیع تجربہ حاصل ہے ۔انہوں نے کہا کہ صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نے انکی تقرری کی منظوری دے دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں