والی بال کیلئے ریجنل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کااعلان

 والی بال کیلئے ریجنل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کااعلان

کوئٹہ (سپورٹس دیسک )پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چودھری محمد یعقوب نے کہا ہے کہ گراس روٹ لیول سے نیا ٹیلنٹ قومی سطح پر متعارف کرانے کیلئے۔۔

 ریجن کی سطح پر ایک مرتبہ پھر سے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کر رہے ہیں، ہر ریجن میں 20 کھلاڑی ریجنل کیمپ میں شریک ہوں گے ، ہر ریجن کا اپنا ٹریننگ کیمپ ہو گا،جس کے بعد انٹر ریجن مقابلے کروائے جائیں گے اور ان مقابلوں کے اختتام پر منتخب کردہ کھلاڑیوں کوقومی ٹیم کی تیاری کیلئے تربیتی کیمپ میں شامل کرکے ان کی صلاحیتوں کو نکھارا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں