ڈیوڈ ملان نے بھی پی ایس ایل کیلئے اپنی دستیابی ظاہر کر دی

ڈیوڈ ملان نے بھی پی ایس ایل  کیلئے اپنی دستیابی ظاہر کر دی

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کیلئے انگلینڈ کے معروف کھلاڑی ڈیوڈ ملان نے اپنی دستیابی ظاہر کر دی۔ ڈیوڈ ملان نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کے لئے خود کو رجسٹرا کرا لیا، ایونٹ کے ڈرافٹ کی تقریب گوادر میں 11 جنوری کو ہوگی۔

پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کیلئے انگلینڈ کے معروف کھلاڑی ڈیوڈ ملان نے اپنی دستیابی ظاہر کر دی۔ ڈیوڈ ملان نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کے لئے خود کو رجسٹرا کرا لیا، ایونٹ کے ڈرافٹ کی تقریب گوادر میں 11 جنوری کو ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں