ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم آج اسلام آباد پہنچے گی

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم  آج اسلام آباد پہنچے گی

کراچی(سپورٹس ڈیسک )ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پرآج دبئی سے اسلام آباد پہنچے گی۔۔۔

ویسٹ انڈین سکواڈ نے دبئی میں دو دن ری کوری سٹاپ کیا ،مہمان ٹیم 10 جنوری سے پاکستان شاہینز کے خلاف تین روزہ پریکٹس میچ کھیلے گی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز ملتان میں ہونگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں