سپینش لالیگا میں بارسلونا نے ریو ویلیکانو کو 0-1گول سے ہرا دیا
میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک)بارسلونا نے ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا کے ایک میچ میں سخت مقابلے کے بعد ریو ویلیکانوکی ٹیم کو 0-1 گول سے ہرا دیا۔
بارسلونا کے رابرٹ لیوینڈوسکی نے میچ میں واحد گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ بارسلونا کی لیگ میں 16 ویں فتح ہے ۔