پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سمیع الحسن عہدے سے سبکدوش

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سمیع الحسن عہدے سے سبکدوش ہوگئے ۔
سمیع الحسن نے مارچ 2019ء میں پی سی بی جوائن کیا تھا۔ پی سی بی جوائن کرنے سے قبل سمیع الحسن 13 برس آئی سی سی کے ساتھ منسلک رہے تھے ۔