رمضان کرکٹ کپ کاٹائٹل واریئرز نے اپنے نام کرلیا

رمضان کرکٹ کپ کاٹائٹل  واریئرز نے اپنے نام کرلیا

راولپنڈی (سپورٹس رپورتر ) رمضان کرکٹ کپ میں واریئرز نے خٹک الیون کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ایوب پارک گراؤنڈ میں ہونیوالے ٹورنامنٹ کے فیصلہ کن معرکے میں واریئرز نے خٹک الیون کے خلاف 32 رنز سے کامیابی حاصل کر کے ٹائٹل جیتا۔ فاتح ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 اوورز میں 99 رنز بنائے ۔ خٹک الیون مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور اس نے مقررہ اوورز میں 67 رنز بنائے ۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ایڈیشنل سی ای او راجہ حیدر شجاع نے فاتح ٹیم کو ٹرافی اور نقد انعام دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں