ہما فٹ بال کلب اسلام آباد کے سابق فٹ بالر تنویر اختر انتقال کر گئے

ہما فٹ بال کلب اسلام آباد کے  سابق فٹ بالر تنویر اختر انتقال کر گئے

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)ہما فٹ بال کلب اسلام آباد کے سابق فٹ بالر تنویر اختر گزشتہ روز اسلام آباد میں انتقال کر گئے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ان کی وفات پر اسلام آباد فٹ بال اکیڈمی کے نائب صدر سرفراز احمد (المعروف کاکا) اور پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل رانا تنویر احمد کے علاوہ راولپنڈی اور اسلام آباد کے فٹ بالرز کی کثیر تعداد نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

 

 

 انہوں نے دعا کی کہ اﷲ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں