مارک چیپمین نے شاندار کھیلا :محمدرضوان

 مارک چیپمین نے شاندار کھیلا :محمدرضوان

نیپیئر(سپورٹس ڈیسک )قومی کپتان محمد رضوان نے کہا کہ مارک چیپمین نے شاندار کھیلا اور اچھے رنز سکور کیے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ہم نے اپنی اننگز کا آغاز اچھے انداز میں کیا، جب آپ تعاقب کے قریب ہوتے ہیں تو دباؤ بڑھ جاتا ہے ۔علم میں رہے کہ نیوزی لینڈ کی جانب سے 111 گیندوں میں 132 رنز بنانے والے مارک چیمپمن نے کھیل کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں