قومی بولرزنے ایکسٹرازکی مدمیں43رنزدیئے

قومی بولرزنے ایکسٹرازکی مدمیں43رنزدیئے

نیپیئر (سپورٹس ڈیسک ) پہلے ون ڈے میں قومی ٹیم کی بولنگ لائن اپ مشکلات کا شکار رہی اور قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف ایکسٹراز کی مد میں 43 رنز دیئے ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

بولرز نے 21 وائیڈ اور2نوبالز پھینکیں ، اس کے علاوہ دوسرا بڑا ایکسٹرا 13 لیگ بائی کی مد میں کیویز کو بطور تحفہ پیش کیا گیا۔خیال رہے کہ 1999 میں پاکستانی ٹیم نے ون ڈے میں سب سے زیادہ ایکسٹرا دینے کا ریکارڈ بنایا تھا، مانچسٹر میں قومی ٹیم نے میں ایکسٹراز کی مد میں 47 رنز دیئے تھے ۔ 1990 میں سری لنکا اور 2003 میں نیوزی لینڈ کے خلاف بھی پاکستان 44 ایکسٹراز رنز دے چکا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں