آئی پی ایل کے دوبارہ شروع کی حتمی ٹائم لائن واضح نہیں:راجیوشکلا
ممبئی (سپورٹس ڈیسک )بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے مستقبل سے متعلق اہم اَپ ڈیٹ فراہم کردی۔۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اعلیٰ عہدیداروں کیساتھ میٹنگ کے بعد آئی پی ایل منتظمین نے لیگ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ، آئی پی ایل 2025 کے دوبارہ شروع ہونے سے متعلق کوئی حتمی ٹائم لائن واضح نہیں کی۔