سوئس اوپن ٹینس ، سٹانسلاس واورینکا کا ایونٹ میں سفر تمام

سوئس اوپن ٹینس ، سٹانسلاس  واورینکا کا ایونٹ میں سفر تمام

برن (سپورٹس ڈیسک)سوئٹزرلینڈ کے ٹینس کھلاڑی سٹانسلاس واورینکا اے ٹی پی سوئس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے ابتدائی راؤنڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئے ۔

قازقستان کے 24سالہ ٹینس کھلاڑی الیگزینڈر الیگزینڈرووچ شیوچینکو نے 40 سالہ سوئٹزرلینڈ کے کھلاڑی کو شکست دی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں