یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ کا دوسرا کوارٹر فائنل آج
زیورخ (سپورٹس ڈیسک)یونین آف یورپین فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سوئٹزرلینڈ میں جاری یوئیفا ویمنز فٹ بال چیمپئن شپ کا کوارٹر فائنل راؤنڈ جاری ہے ۔ چیمپئن شپ کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور سویڈن کی ویمنز فٹ بال ٹیموں کے درمیان دوسرا کوارٹر فائنل میچ آج کھیلا جائے گا۔
یونین آف یورپین فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سوئٹزرلینڈ میں جاری یوئیفا ویمنز فٹ بال چیمپئن شپ کا کوارٹر فائنل راؤنڈ جاری ہے ۔ چیمپئن شپ کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور سویڈن کی ویمنز فٹ بال ٹیموں کے درمیان دوسرا کوارٹر فائنل میچ آج کھیلا جائے گا۔