سلطان گولڈن کے صاحبزادے عمر گولڈن کا بھی ریمپ جمپ کا مظاہرہ

سلطان گولڈن کے صاحبزادے عمر  گولڈن کا بھی ریمپ جمپ کا مظاہرہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک )کوئٹہ میں سلطان محمد گولڈن کے صاحبزادے عمر گولڈن نے بھی اسٹنٹ کا شاندار مظاہرہ کیا۔۔۔

 انہوں نے ریمپ جمپ کا کامیاب مظاہرہ کیا ہے ،عمر گولڈن نے گاڑی کے ذریعے 2ریمپس کو پار کرنے کا عمدہ مظاہرہ کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سلطان گولڈن کے بیٹے عمر گولڈن نے کہا کہ کوشش ہے کہ اپنے والد کا نام مزید آگے لے کر جاؤں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں