ٹی ٹونٹی سیریز، قومی کرکٹرز سری لنکا چلے گئے

ٹی ٹونٹی سیریز، قومی  کرکٹرز سری لنکا چلے گئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سری لنکا میں ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سری لنکا چلے گئے ۔

ذرائع کے مطابق فہیم اشرف، سلمان مرزا اور وسیم جونیئر سری لنکا روانہ ہوئے ۔ سکواڈ کے دیگر اراکین آج لاہور سے کولمبو کے لیے روانہ ہوں گے ۔ بنگلادیش پریمیئر لیگ کھیلنے والے سکواڈ کے اراکین بھی پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سمیت غیر ملکی سپورٹ سٹاف براہ راست سری لنکا پہنچے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں