بنگلا دیش نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے قومی ٹیم کے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔
اعلان کردہ ٹیم سکوارڈ میں نوجوان اور تجربہ کار کھلاڑیوں کو رکھا گیا ہے تاکہ ٹیم عالمی سطح پر مضبوط کارکردگی دکھا سکے ۔ٹیم کی قیادت لٹن داس کو سونپی گئی ہے جبکہ سیف حسن کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے ۔ جاکر علی کو خراب کارکردگی کے باعث شامل نہیں کیا گیا۔