اگر آپ کو ڈراپ کیا جائے تو کیا کر سکتے ہیں،مستفیض کا ردعمل

اگر آپ کو ڈراپ کیا جائے تو  کیا کر سکتے ہیں،مستفیض کا ردعمل

ڈھاکہ(سپورٹس ڈیسک)انڈین پریمئر لیگ سے نکالے جانے پر بنگلہ دیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان نے کہا ہے کہ۔۔۔

اگر آپ کو ڈراپ کیا جائے تو اور کیا کر سکتے ہیں؟۔کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے مستفیض الرحمان کو سکواڈ سے ریلیز کرنے کی تصدیق کر دی ہے ، فرنچائز کا کہنا تھا کہ بی سی سی آئی کی ہدایت کے بعد ریلیز کا عمل مشاورت اور طریقہ کار کے تحت کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں