آسٹریلیا کے سٹار ٹینس کھلاڑی نک کِرگیوس آسٹریلین اوپن سنگلز سے دستبردار

آسٹریلیا کے سٹار ٹینس  کھلاڑی نک کِرگیوس  آسٹریلین اوپن سنگلز سے دستبردار

میلبورن (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے سٹار ٹینس کھلاڑی نک کِرگیوس نے اعلان کیا ہے کہ۔۔۔

 وہ رواں ماہ ہونے والے سال کے پہلے گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سنگلز مقابلوں میں حصہ نہیں لیں گے ، کیونکہ وہ پانچ سیٹ کے میچز کھیلنے کے لیے ابھی مکمل طور پر تیار نہیں ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ ٹورنامنٹ میں صرف ڈبلز مقابلوں میں کھیلیں گے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں