آسٹریلوی ٹیسٹ سٹارز کی بگ بیش لیگ میں واپسی
میلبورن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے خلاف ہوم ایشز سیریز میں 1-4کی کامیابی کے بعد آسٹریلیا کے کئی نمایاں ٹیسٹ کھلاڑی جاری بگ بیش لیگ کے 15 ویں ایڈیشن میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔۔۔
جس سے لیگ کو بروقت تقویت ملے گی۔ ایلیکس کیری ، برینڈن ڈگٹ ، جوش انگلس،عثمان خواجہ،مارنس لبوشین ،ٹوڈ مرفی ، سٹیو سمتھ،جیک ویڈرالڈ اور بیو ویبسٹر انتخاب کے لیے دستیاب ہوں گے۔