سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس جگر کے کینسر میں مبتلا

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس  جگر کے کینسر میں مبتلا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس جگر کے کینسر میں مبتلا ہوگئے ، ان کی لاہور کے مقامی ہسپتال میں سرجری ہوگی۔

محمد الیاس نے کامیاب سرجری کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے ۔ انہوں نے 10ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے ۔79 سالہ محمد الیاس نے 82 فرسٹ کلاس میچز بھی کھیلے ، وہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں چیف سلیکٹر بھی رہ چکے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں